اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے فرمانروا نے نائب وزیر دفاع کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبد العزیز نے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن بندر بن عبدالعزیز کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲